دال بھات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دال اور چاول (مجازاً) معمولی چیز، روز کا معمول، معمولی کھانا جو آسانی سے دستیاب ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - دال اور چاول (مجازاً) معمولی چیز، روز کا معمول، معمولی کھانا جو آسانی سے دستیاب ہو۔